Premium Only Content

خطبہ جمعہ/ پاکستان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
تہذیبِ نفس اور معاشرتی ترقی کی دینی تعلیم و تربیت اور
پاکتسان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: ۱۳؍ رمضان المبارک ۱۴۴۳ھ / 15 اپریل 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
یٰٓــاَیـُّـہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَـبْلِکُمْ لَـعَلَّـکُمْ تَتَّقُوْنَo
( 2 ـ البقرہ: 183)
ترجمہ: "اے ایمان والو! فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں پر ، تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دینِ اسلام کے دو بنیادی دائرے؛ تہذیبِ نفس اور سیاسۃ المدینہ
✔️ سیاسۃ المدینہ؛ مفہوم اور تقاضے
✔️ تہذیبِ نفس اور انسان کی بہیمی (حیوانی) ضروریات و تقاضے
✔️ ضبطِ نفس کے عقل، نفس اور قلب پر اثرات
✔️ اَکل و شُرب کا اپنی تاثیرات کے اعتبار سے اعضائے رئیسہ سے تعلق
✔️ روزے کی حالت میں شرعی پرہیز کے علاوہ تین چیزوں سے اجتناب
✔️ تین چیزوں سے احتراز کے ساتھ دیگر تین چیزوں کو اختیار کرنا لازم ہے
✔️ واقعۂ ’’ظِہار‘‘ سے رہنمائی اور ’’قولِ زُور‘‘ کا معنی و مفہوم اور تقاضے
✔️ قولِ زُور کے حوالے سے فرد، قوم اور رِیاست کی ذمہ داری
✔️ قولِ زُور کے تناظر میں موجودہ قومی و سیاسی منظر نامے کے خدو خال
✔️ کِتمانِ علم پر وعیدِ نبوی ﷺ
✔️ پاکستانی سیاست میں عالمی سرمایہ داروں کے دو آلہ کار گروپوں کے درمیان کشمکش
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Eternal_Spartan
2 hours agoLive Now! | Join The Channel on a New Adventure In Skyrim PC (Slight Mods) - USMC Veteran!!!
569 watching -
DVR
Jewels Jones Live ®
2 days agoTRUMP’S AGENDA ADVANCES | A Political Rendezvous - Ep. 116
18.7K17 -
LIVE
IamTyrantt
2 hours ago $1.29 earnedGaming on Rumble!!
155 watching -
1:51:47
Steve-O's Wild Ride! Podcast
2 days ago $4.79 earnedBryan Johnson Helps Steve-O Rebuild His Body After Decades Of Abuse
29.9K9 -
3:32:02
EXPBLESS
4 hours agoServers Finally Back Up!! FORTNITE LIVE WITH THE HOMIES
8.16K -
LIVE
MrFox1212
3 hours agoApex Ranked Solo Queue Experience
132 watching -
3:49:01
MuRG
4 hours agoKOMPETE
12.3K -
LIVE
JdaDelete
4 hours ago $0.53 earnedShenmue - Sega Saturday
49 watching -
LIVE
Acorn Valley Farms
4 hours agoLets do some Farmin :)
31 watching -
2:56:17
Streamstorian
4 hours agoRPG Saturday | Chrono Trigger!
18.8K