خطبہ جمعہ / انفرادی و اجتماعی اعمال کے اثرات و نتائج کا قانونِ الٰہی /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

3 years ago

خطبہ جمعۃ المبارک 26 نومبر 2021ء
انفرادی و اجتماعی اعمال کے اثرات و نتائج کا قانونِ الٰہی
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی
ترجمہ: "بھلا ایک شخص کہ بھلی سُجھائی گئی اس کو اس کے کام کی برائی، پھر دیکھا اس نے اس کو بھلا، کیونکہ اللہ بھٹکاتا ہے جس کو چاہے اور سجھاتا ہے جس کو چاہے۔ سو تیرا جی نہ جاتا رہے ان پر پچتا پچتا کر، اللہ کو معلوم ہے جو کچھ کرتے ہیں"۔ (35- الفاطر: 8)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ فکر و عمل اور انسانی روح اور جسم کا باہم گہرا تعلق
✔️ کسبِ نفس کا مفہوم اور حقیقت
✔️ اچھے اور بُرے کی تمیز انسان میں فطرتاً ودیعت ہوئی ہے
✔️ تحقیق و ریسرچ میں بہترین اور درست سوال کی قدر و اہمیت
✔️ اللہ تعالیٰ کی جانب گمراہی اور ہدایت کی نسبت کا درست مفہوم
✔️ انسانی اِدراک سے نفس، عقل اورقلب کا تعلق
✔️ عمل کی انجام دہی میں ذرائع اور طریقوں کی نوعیت اور اثرات
✔️ ریاستی قوانین اور فیصلوں کے اچھے اور بُرے اثرات
✔️ دنیا سے ظلم و جور کے خاتمے کے لیے بعثتِ محمدی ﷺ کا کردار
✔️ سرمایہ دارانہ نظام کا تسلط اور انسانی معاشروں کے المیے!
✔️ ہماری تاریخ کے خود ساختہ خوف، گمان اور مغالطے
✔️ پاکستانی تاریخ کے ناقابلِ ستائش اَدوار کے چند احوال
✔️ بُرے اعمال اور اُن کے نتائج سے بچنے کی حکمتِ عملی!

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Loading comments...