خطبہ جمعہ / جمعۃ المبارک کی اجتماعیت کی شرعی و سماجی اہمیت /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

2 years ago
1

خطبہ جمعۃ المبارک 14 جنوری 2022ء
جمعۃ المبارک کی اجتماعیت کی شرعی و سماجی اہمیت
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطبے کی رہنما مرکزی آیت:
ترجمہ: "اے ایمان والو ! جب اذان ہو نماز کی جمعہ کے دن، تو دوڑو اللہ کی یاد کو، اور چھوڑ دو خریدو فروخت۔ یہ بہتر ہے تمھارے حق میں اگر تم کو سمجھ ہے"۔ (62 - الجمعة: 9)

*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ جمعۃ المبارک کے مجمع کے
✔️ تناظرمیں اجتماعیت کی اہمیت
✔️ جمعۃ المبارک ؛ سیّد الایام اور اجتماعیت کا دن
✔️ جمعۃ المبارک کی اجتماعیت اور قرآن حکیم کی رہنمائی
✔️ جمعۃ المبارک سے متعلق آیتِ قرآنی کا پسِ منظر
✔️ آیتِ جمعہ سے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی تشریح
✔️ جمعۃ المبارک کے مجمع کے اجتماعی مقاصد
✔️ اسلام کے نظامِ عبادات میں اجتماعیت کا اظہار
✔️ عبادات کے اجتماعات میں وقت کی تاثیر اور تعیین
✔️ جنت میں جمعہ کا اجتماع اور انواراتِ الٰہیہ کا نزول
✔️ نماز جمعۃ المبارک میں شرکت کی نبوی تاکید
✔️ قیامِ جمعۃ المبارک ؛ نظام اور حکومت کی ذمہ داری
✔️ جمعۃ المبارک کے خطبات میں سیاسی وسماجی رہنمائی کی ضرورت و اہمیت
✔️ انگریز کے غلامانہ دور میں خانقاہوں میں قیامِ جمعہ کی حکمت
✔️ نوجوانوں میں دین کے شعور و فہم کے فروغ کے لیے جمعۃ المبارک کے بامقصد اجتماع کی افادیت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...