Premium Only Content
خطبہ جمعہ / ”برہان“ پر مبنی حضورِ اکرم ﷺ کا اجتماعی نظامِ مشاورت.... /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: ۲؍ رجب المرجب ۱۴۴۳ھ / 4؍ فروری 2022ء
”برہان“ پر مبنی
حضورِ اکرم ﷺ کا اجتماعی نظامِ مشاورت
اور اس کے شواہد
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما مرکزی آیات
1۔ الَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ۪-وَ اَمْرُهُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ۪-وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَۚ (-42 الشوریٰ: 38)
ترجمہ: ”اور جنہوں نے کہ حکم مانا اپنے رب کا، اور قائم کیا نماز کو، اور کام کرتے ہیں مشورہ سے آپس کے ، اور ہمارا دیا کچھ خرچ کرتے ہیں“.
2۔ وَشَاوِرْهُمْ فِي الأَمْرِ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ (-3 آلِ عمران: 159)
ترجمہ: ”اور ان سے مشورہ لے کام میں، پھر جب قصد کرچکا تُو اس کام کا تو پھر بھروسہ کر اللہ، پر اللہ کو محبت ہے توکل والوں سے“.
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دینی تعلیمات میں انسانی اجتماعیت کی اہمیت
✔️ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دینی و قومی جدوجہد
✔️ صحابہ کرامؓ کی تربیت کے قومی اور بین الاقوامی اہداف
✔️ دنیا میں فروغِ اسلام کے لیے جماعتِ صحابہ کرامؓ اور اولیائے کرام کی کاوشیں
✔️ بین الاقوامیت کے اصول اور طرز ِفکر پر اسلام کا پھیلاؤ
✔️ استحصالی نظریے کی اَساس پر سرمایہ داری کا عالمی غلبہ
✔️ زبان کی خدمت کے نام پر قومی ایوارڈز کی تقسیم میں اِجارہ داری
✔️ یہودیت کا استحقاقِ لعنت، قرآن حکیم کی نظر میں
✔️ تورات میں آں حضرت ﷺ کی آمد کا ذکر
✔️ مکہ مکرمہ میں قائم ابراہیمی مرکزیت کے مسخ ہونے کی وجہ
✔️ آزادیٔ رائے کو سلب کرنے میں ابو جہل بہ طور جانشینِ فرعون
✔️ دارالندوہ میں ابلیس ؛ ایک عرب سردار کے رُوپ میں
✔️ مکہ کے رجعت پسند نظام کا مشاورت کے ڈھونگ کے ذریعے آنحضرت ﷺ کی جان لینے کا فیصلہ
✔️ اَنصارِ مدینہ کی سب سے بڑی امتیازی خصوصیت
✔️ جمعہ کی اجتماعیت کا مرکزِ آغاز ؛ مسجد ِقبا
✔️ آیتِ ’’شوریٰ‘‘ میں مذکور اُمور اور مفسرینِ قرآن کا نکتہ
✔️ مدینہ میں نظامِ اجتماعیت اور مشاورت کے قیام کا مرکز ؛ مسجد ِنبویؐ
✔️ عرب معاشرے میں موجود ملتوں کے طریقوں پر غور وفکر
✔️ سابقہ ملتوں میں اعلانِ اجتماع کے مروّج طریقے اور اذان
✔️ ویدوں میں حضرت محمد ﷺ کی آمد کی خبر
✔️ مشاورتی عمل پر حضرت عمر فاروقؓ کی دُور رَس رہنمائی
✔️ صحابہ کرامؓ کی رائے سازی میں تربیت اور حضور اکرم ﷺ کا کردار
✔️ اذان کے بارے میں حضرت عبد اللہ بن زؓید کا سچا اور مبارک خواب بہ طور ’’حجت و برہان ‘‘
✔️ غزوۂ بدر کے موقع پر آں حضرت ﷺ کی جانب سے مشاورت کا وسیع اہتمام
✔️ غزوۂ اُحد سے قبل آں حضرت ﷺ کی نظر میں مشاورت کی فیصلہ کن اہمیت
✔️ امام ابو بکر جصاصؒ کی نظر میں مشاورتی آرا کی فیصلہ کن حیثیت
✔️ آپ ﷺ کی رِحلت کے بعد جماعتِ صحابہؓ کا سقیفہ بنی ساعدہ میں اہتمامِ مشاورت!
✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی خلافت سے متعلق چند اہم حقائق
✔️ مشاورت سے متعلق نبوی فہم و فراست و دانش و بصیرت
✔️ سرمایہ داری نظام میں مشاورت اور جمہوریت کے مصنوعی تصور کا جائزہ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
21:37
Forrest Galante
1 day ago6 Deadly Sea Monsters That Actually Exist
145K10 -
23:24
Stephen Gardner
12 hours agoYou WON'T Believe What Happened To Lindsey Graham
68.5K49 -
8:05:17
SpartakusLIVE
10 hours agoSolos on ARC: UNBANNED
253K10 -
30:29
Robbi On The Record
10 hours ago $10.76 earnedWhales Are Selling. Banks Are Nervous. Bitcoin analysis ft Simply Bitcoin Tv
20.9K9 -
2:28:12
vivafrei
18 hours agoEp. 291: More Epstein Documents! Stacey Plaskett SCANDAL! Butler Cover-Up, Tucker Smea & MORE!
215K269 -
6:06:22
xLuigi34x
10 hours ago100 Follower Special! Going to 100% The DKC Trilogy on stream!
53.7K9 -
50:27
Sarah Westall
8 hours agoMusk Helps Expose the Most Consequential Political Blackmail Operation in Modern British History
38.4K22 -
4:52:47
Due Dissidence
17 hours agoTrump GOES NUCLEAR on MTG, Tucker Exposes Butler COVERUP, Shmuley SUED For HILARIOUS Reason
53.7K29 -
20:13
RealReaper
11 hours ago $5.69 earnedPredator Badlands: If You Like This Movie Then I Hate You
37.5K21 -
LIVE
GritsGG
10 hours ago#1 Most Warzone Wins 4000+!
494 watching