Please sport me on this channel

0 Followers

اے شخص روز محشر اللہ جو سزا قتل کرنے والے کو دے گا وہی سزا کسی کے دل توڑنے والے کو دیگا ۔تو اس نے کہا یا علی قتل کرنا اور دل توڑنا ان دونوں کی سزا برابر وہ کیوں بات جب یہاں تک پہنچی تو۔ امام علی علیہ السلام نے فرمایا اے شخص یاد رکھنا کسی کو قتل کرنے سے انسان کا جسم مر جاتا ہے کسی کا دل توڑنے سے انسان کی روح کو وہ صدمہ پہنچتا ہے نہ وہ مر سکتا ہے اور نہ وہ جی سکتا ہے تبھی اللہ نے روز محشر اس بدترین گناہ کی سزا یہ رکھی کہ اس کے ساری نیکیاں ختم کر دی جائیں گی اس کے مقدر میں دوزخ کو لکھ دیا جائے گا اور یہ کہا جائے گا کہ دنیاوی زندگی میں بدترین گناہ کسی کا دل توڑنا ہے ۔