Eyewitness News Karachi
1 Follower''آئی وٹنس نیوز'' بدلتے حالات، ملکی سطح پر ہونے والی تبدیلیاں، عوامی مسائل کے حل کے لئے جدوجہد، ماضی،حال اور مستقبل میں ہونے والے واقعات پر تجزیاتی خبریں، عوامی سروے، مختلف تقریبات کی کوریج سمیت آپ کے ساتھ ہروقت موجود ہے۔ ہمارا مقصد سنسنی پھیلانا یا نہیں بلکہ حقائق کو واضح کرنا ہے۔ پاکستانی عوام ، خاص طور پر کراچی کے عوام روزانہ کی بنیاد پر جن مسائل کا شکار ہیں ہم ان کی کوریج اعلیٰ حکام تک پہنچاکر ان کے مسائل کو حل کروانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں اور آگے بھی کرتے رہیںگے۔ ان سب کے علاوہ ہم آپ کو انٹرٹین کرنے کے لئے روڈ شوسمیت لوگوں کی زندگی کے تجربات سے بھی آگاہ رکھیںگے۔ "Eye Witness News" covers the changing world, changes at the national level, the struggle to solve public problems, analytical news on past, present and future events, public surveys, coverage of various events. With always present Our goal is to make the facts clear or not to create a sensation. In addition to these, we will also keep you informed about people's life experiences, including road shows to entertain you.