LOGICAL CHANNEL
1 Followerchannel Exposing Exmuslims and atheists, fake narratives on Kashmir history. فقر جنگاہ میں بے ساز و یراق آتا ہے ضرب کاری ہے، اگر سینے میں ہے قلبِ سلیم اس کی بڑھتی ہوئی بے باکی و بے تابی سے تازہ ہر عہد میں ہے قصّۂ فرعون و کلیم اب ترا دَور بھی آنے کو ہے اے فقرِ غیور کھا گئی رُوحِ فرنگی کو ہوائے زر و سِیم عشق و مستی نے کِیا ضبطِ نفَس مجھ پہ حرام کہ گِرہ غُنچے کی کھُلتی نہیں بے موجِ نسیم #Fiqar_E_Ghayoor فقر غیور #kashurquran #quran #kashmiritranslation #antiexmuslims #atheist #exmuslim #Quranicwisdom #islamia #academia #faqreghayoor #quran Channel exposing exmuslims and atheists