Hazrat Zulqarnain and Yajooj Majooj Ka Waqia | یاجوج ماجوج کون ہیں ؟ | Islamic stories in urdu

6 months ago
33

Hazrat Zulqarnain and Yajooj Majooj Ka Waqia | یاجوج ماجوج کون ہیں ؟ | Islamic stories in urdu
ایک اہم اور ایمان افروز کہانی ہے جس میں اللہ کی مدد سے انہوں نے یاجوج ماجوج کی قوم سے انسانوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک مضبوط دیوار بنوائی۔ یاجوج ماجوج ایک ایسی وحشی قوم ہے جو قیامت کے قریب زمین پر فساد پھیلائیں گے۔ اس ویڈیو میں حضرت ذوالقرنینؑ کی حکمت، ان کی فتوحات، اور یاجوج ماجوج کے بارے میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ کو حضرت ذوالقرنین کے عظیم کارناموں اور یاجوج ماجوج کے بارے میں مکمل معلومات ملیں گی۔

#HazratZulqarnain #YajoojMajooj #IslamicStories #QuranicStories #YaJoojMajoojKoonhain #ProphetStories #IslamicHistory

Loading 1 comment...