Eye opener

2 months ago
15

ان دو کلپ کو ملاحظہ کرنے کے بعد احساس ہوتا ہے منبر رسولؐ پر بیٹھنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں۔ ایک وہ خطیب ہے جس کی فکر بہت محدود ہے جس کا نظریہ نسل کے لیے خطرہ ہے جو اہم ترین عقائد سے نسل کو گمراہ کر سکتے ہیں۔
اور دوسری شخصیت وہ ہیں جو مشکل ترین امتحان سی ایس ایس پاس کر چکے ہیں۔ تین سال کوئٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر کے فرائض انجام دیے۔ جاب کے دوران ان پر اور انکے والد پر قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد وہ معزور ہونے کی وجہ سے جاب چھوڑ کر قم مقدس چلے گئے۔ 14 سال سے زائد عرصہ تعلیم حاصل کی پھر واپس کراچی آئے اور 40 سال کی عمر میں بھی مولانا کاظم عباس نقوی نے کراچی یونیورسٹی سے شعبہ سائکلوجی میں PHD مکمل کرنے کے لیے داخلہ لیا اور مکمل کی۔
یاد رہیں کہ اس وقت دور حاضر میں ان کا شمار پاکستان کے جدید ترین علماء کرام میں کیا جاتا ہے اور یہ اپنی علمی گفتگو اور سادہ طبیعت کی وجہ سے عوام میں مقبول ہیں,
*علماء حق ملت کا اساسہ ہیں خدا ہمیشہ انکا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے💖🤲*
#Ahlulbait #majlis #MaulanaKazimAbbasNaqvi #MajliseAza #debate #MustWatch #MustListen

Loading comments...