ٹائیں ٹائیں فش۔Excerpt from Humorous Novel.

3 months ago
12

ٹائیں ٹائیں فش۔
گلِ نوخیزاخترصاحب کےاس مزاحیہ ناول کےسرورق پراسےاردوادب کاپہلامزاحیہ ناول لکھاگیاہے،جوکہ درست نہیں۔اس لئےکہ اس سے پہلےشوکت تھانوی مرحوم اوردیگرمزاح نگاروں کےناول شائع ہوچکےہیں۔ محفلِ طنزومزاح میں اس ناول کاایک باب سنئے۔

Loading comments...