Allama Aqeel al-gharvi

4 months ago
4

👆👆👆👆
*عوض و معاوضے کے مقابلے ( لفافے کے بدلے ) ذکر حسین علیہ السلام کرنے والے ذاکرین خطباء نوحہ خواں اگر میدان کربلا میں موجود ہوتے تو کس کے ساتھ ہوتے؟*
*امام حسین علیہ السلام لفافے اشرفیاں تھیلیاں تو نہیں بانٹ رہے تھے۔۔۔۔ اشرفیاں تھیلیاں تو عمر سعد و ابن زیاد بانٹ رہا تھا*

Loading comments...