آندھی کے وقت پڑھنے کی دُعا | ne ki Dua | Syed Zujaaj Zain Andhi ke waqt par

1 year ago
1

آندھی کے وقت پڑھنے کی دُعا

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَیْرَھَا وَخَیْرَمَافِیْھَا وَخَیْرَمَااُرْسِؔلَتْ بـِؔہٖ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّھَاوَشَرِّمَافِیْھَاوَشَرِّمَااُرْسِؔلَتْ بِہٖؔ
اےاللہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں آندھی کی بھلائی کا، اس بھلائی کا جو اس آندھی میں ہے اور اس بھلائی کا جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اور (اے اللہ)میں تیری پناہ طلب کرتا ہوں اس آندھی کی بُرائی سے، اُس بُرائی سے جو اس آندھی میں ہے اور اُس بُرائی سے جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے
{صحیح مسلم کتاب صلٰوۃ الاستسقاء
#aljamaat #jamatulmuslimeen #SyedZujaajZain #realislam #rain

Loading comments...