IRAQ NEWS

1 year ago
8

کربلا معلی میں ہر سال انیسویں صفر کی صبح کو قبیلہ بنو عامر بین الحرمین سے ایک پیغام دیتا ہے۔ اِس سال قرآن کی حرمت کو اُجاگر کرنے کے لئے قرآن کریم کی شکل بنائی گئی۔
اور یہی نبی کریم ص کی حدیث کریم کی عملی تفسیر ہے۔
میں اپنے بعد دو گرانقدر چیزیں قرآن اور اہلبیت کو تم لوگوں کے درمیان چھوڑ کر جا رہا ہوں۔

Loading comments...