August 19, 2023

1 year ago
4

الجھے ہوئے لوگوں سے گریزاں نا ہوا کر
اور حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
تنہایی کے لمہے ھوں تو کبھی رو بھی لیا کر

Loading comments...